مکہ مکرمہ کے بیشتر محلوں میں موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ کے بیشتر محلوں میں موسلا دھار بارش

  

مکہ مکرمہ ( بیورورپورٹ) مکہ مکرمہ کے بیشتر محلوں میں جمعہ کو کہیں موسلا دھار او رکہیں متوسط درجے کی بارش ہوئی۔ اس سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ الشرائع میں بوندا باندی ہوئی۔ حجاج مسجد الحرام میں میزاب رحمت کے نیچے کھڑے ہوکر خانہ کعبہ کی چھت سے گرنے والے پانی سے لطف اٹھاتے رہے۔ موسم خوشگوار ہوگیا۔

مزید :

عالمی منظر -