کروشیا کے لوکا موڈریچ سال کے بہترین فٹ بالر قرار

کروشیا کے لوکا موڈریچ سال کے بہترین فٹ بالر قرار
کروشیا کے لوکا موڈریچ سال کے بہترین فٹ بالر قرار

  

کروشیا(آئی این پی)کروشیا کے فٹبالر لوکا موڈریچ نے سپر سٹار رونالڈو اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا، یورپیئن فٹبال ایسوسی ایشن نے انہیں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔موڈریچ کی کپتانی میں کروشیئن ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ نہ رونالڈو نہ ہی محمد صلاح، کروشیا کے لوکا موڈریچ نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، یوئیفا نے انہیں سال کا بہترین فٹبالر قرار دے دیا۔رالا میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے مڈ فیلڈر نے اپنی ٹیم کو لگاتار تین بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیتنیمیں اہم کردار ادا کیا، ان کی کپتانی میں کروشیا کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی پہنچی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نہ رونالڈو نہ ہی محمد صلاح، کروشیا کے لوکا موڈریچ نے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، یوئیفا نے انہیں سال کا بہترین فٹبالر قرار دے دیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -