جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہو گا

جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج ہو گا

  

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس آج بروزہفتہ کوصبح10بجے منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل طے کیاجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -