عبدالعلیم خان تحریک انصافکے مخلص اورجانثارسپاہی ہیں

عبدالعلیم خان تحریک انصافکے مخلص اورجانثارسپاہی ہیں
عبدالعلیم خان تحریک انصافکے مخلص اورجانثارسپاہی ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری جنید طارق نے کہاہے کہ نومنتخب سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کو وزارت کا مسند سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کا اظہا رکرتے ہیں کہ وہ پنجاب بھر میں بلدیاتی نظام کی از سر نو تشکیل کیلئے موثر ، مضبوط ، لائحہ عمل مرتب کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان تحریک انصاف کے مخلص ، جانثار اور ہراول دستے کے سپاہی ہیں جن کی تبدیلی اور نئے پاکستان کیلئے جدوجہد کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی ۔

جنید طارق

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -