کیپٹن(ر) عطاء محمد خان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل

کیپٹن(ر) عطاء محمد خان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ محفل

  

لاہور(پ ر)ایگزیکٹوائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء کیپٹن (ر)عطاء محمدخان کے بڑے بھائی مرحوم راؤ محمد اقبال کی روح کے ایصال ثواب اور بلند درجات کیلئے الحمراء آرٹ گیلری میں دعا کا اہتمام کیا گیا، تقریب کا آغازتلاوت قرآن پاک سے ہوا، حضورپاک کی ذات اقدس پر عقیدت کے پھول نچھاور کئے گئے ،نامور شاعر ناصربشر نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا،تقریب میں نامور ،ادیب اور کالم نویس عطاء الحق قاسمی،نامور فلم ڈائریکٹر حسن عسکری،نامور ادا کارہ شیبا بٹ،جسٹس(ر) اختر حسن چیئرمین صوبائی زکوٰۃ کونسل ،محمدحسن اقبال سیکرٹری پی ایچ یو،ڈائریکٹر ذوالفقار علی زلفی ،عزیر احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر آفتاب احمدانصاری اورلوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔محفل کی نظامت کے فرائض فرائص نیاز حسین لکھویرا نے انجام دیئے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاء محمد خان نے محفل میں شرکت کرنیوالے تمام احباب کاشکریہ ادا کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -