حکومت نے نجکاری کا عمل شروع کیا تو سخت مزاحمت کرینگے :بلاول بھٹو
لاڑکانہ (خصوصینامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تو سخت مزاحمت کریں گے، سندھ کے عوام نے اعتماد کیا بھرپور مزاحمت کریں گے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا وفاقی حکومت نجکاری کے ذریعے بر روزگاری بڑھانا چاہتی ہے، نجکاری کا عمل شروع کیا گیا تو سخت مزاحمت کریں گے، مسائل کے حل کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے، سندھ کے عوام نے اعتماد کیا بھرپور مزاحمت کریں گے۔