وزیر اعلیٰ کی پبی کے علاقہ علی بیگ میں دستکاری سنٹر کی منظوری

وزیر اعلیٰ کی پبی کے علاقہ علی بیگ میں دستکاری سنٹر کی منظوری

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پبی کے علا قہ علی بیگ کے لئے دستکاری سنٹر کی منظوری دی ہے اس پر کام جلد شروع کیا جا ئے ویلج کو نسل علی بیگ کے خا تون کو نسلر مس عا لیہ نے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعلیٰ کو درخواست دی تھی کہ ہما رے گاؤں علی بیگ میں پبی اور پشاور سے کا فی دور ہے اور علاقے کے لوگ غریب ہیں اور ان کے پاس آنے جا نے کا کر ایہ بھی نہیں ہو تا اور ہم آئی ٹی سی سنٹر کو اپنے مکان میں جگہ فرا ہم کریں گے اس پر ویزاعلیٰ نے فوری طور پر سنٹر کھو لنے کا حکم دیا وزیر اعلیٰ احکا مات پر فوری ایکشن لے کر اس کو اے ڈی پی میں شا مل کر دیا ہے اورڈا ئریکٹر سو شل ویلفیئر نے لیٹر نمبر8608/09 کو کھو لنے کی منظوری دے دی ہے اس پر مس عا لیہ نے ایم پی اے میاں خلیق الر حمن اور ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک کا شکر یہ بھی ادا کیا اور کہا کہ یہ ان کی خصو صی دلچسپی کی و جہ سے منظور ہو چکا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -