مٹہ ،پولیس موبائل اور کوچ میں تصاد م 14 زخمی

مٹہ ،پولیس موبائل اور کوچ میں تصاد م 14 زخمی

  

مٹہ (نما ئندہ پاکستان )مٹہ شوخدڑہ کے مقام پر پولیس موبائل اور فلا ئنگ کو چ کے درمیان تصادم میں پانچ پولیس سمیت 14 افراد زخمی زخمیو ں میں ایس ایچ او تفشیش بھی شامل ہے تما م زخمیو ں کو ابتدائی علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچادی گئے جس میں باز کو سید وشریف منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پولیس موبا ئل 302 ملزم کو مو قع واردات لے کر جارہے تھے کہ شوخڈڑہ کے مقا م پر فلا ئنگ اور پولیس موبا ئل کے درمیا ن تصاد م ہوا .پویس زخمیوں میں سے ایک کانسیٹبل عدالت کو سید شریف منقتل کر دیا گیا ۔جبکہ موقع کا رپورٹ پولیس نے درج کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -