محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں میں خاکروبوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں میں خاکروبوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے سکولوں میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے خاکروبوں کی خالی آسامیوں پربھرتی کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سکول ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب کے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اپنے اضلاع کے سرکاری سکولوں میں خاکروبوں کی تعداد اور جہاں خاکروبوں کی کمی ہے وہاں خالی سیٹوں کی نشاندہی کیلئے ان کی فہرستیں فراہم کریں ۔

خاکروب بھرتی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -