ڈیرہ میں دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

ڈیرہ میں دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)پروآپولیس نے 19اگست 2013کے تھانہ بھکر صدرکے دوہرے قتل کیس خطرناک اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق پروآپولیس نے 19اگست2013تھانہ بھکر صدرکے دوہرے قتل کیس کے اشتہاری ملزم حقنواز ولد خدابخش سکنہ بھکرکوگرفتارکرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -