پی ٹی آئی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گر جائیگی،کرمانی

پی ٹی آئی حکومت جلد اپنے بوجھ سے گر جائیگی،کرمانی

  

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو کچھ خاص تردد کرنے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی حکومت جلد اپنے بوجھ سے خود ہی گر جائیگی، 100 دن گزرنے کے بعد حکومتی وزرا عوام میں جانے کی ہمت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا یہ در شنی پہلوان حکومت چلانے کے اہل نہیں۔وزرا ء کے چہروں پر اڑی ھوئی ہوائیاں صاف نظر آتی ھیں،عوام نواز شریف کے دور حکومت کو یاد کر رھے ھی ہیں ،مستقبل صرف اور صرف مسلم لیگ (ن)کا ہے ۔

کرمانی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -