’’ہمارے نشان حیدر، ہمارا فخر‘‘ یوم دفاع و شہداء کیلئے پاک فوج کا نیا پرومو جاری

’’ہمارے نشان حیدر، ہمارا فخر‘‘ یوم دفاع و شہداء کیلئے پاک فوج کا نیا ...

  

راولپنڈی( آن لائن ) پاک فوج نے یوم دفاع و شہداء کیلئے نیا پرومو جاری کردیا ، پرومو میں پیغام دیا گیا ہے کہ ’’ہمارے نشان حیدر ،ہمارا فخر‘‘ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر))کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں پاک فوج کانیا پرومو جاری کردیا ۔ پاک فوج کے نئے پرومو میں پیغام دیا گیا ہے کہ ’’ہمارے نشان حیدر ،ہمارا فخر‘‘ ہمیں پیار ہے پاکستان سے۔

پرومو جاری

Back to Conversion Tool

مزید :

کراچی صفحہ اول -