A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مکہ مکرمہ میں بارش، حجاج میزاب رحمت کے نیچے کھڑے ہو کر کعبہ کی چھت سے آنے والے پانی سے نہاتے رہے

مکہ مکرمہ میں بارش، حجاج میزاب رحمت کے نیچے کھڑے ہو کر کعبہ کی چھت سے آنے والے پانی سے نہاتے رہے

Sep 01, 2018 | 11:47:AM

مکہ مکرمہ (محمد اكرم اسد)  مکہ مکرمہ کے بیشتر محلوں میں جمعہ کو کہیں موسلا دھار او رکہیں متوسط درجے کی بارش ہوئی۔ اس سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ الشرائع میں بوندا باندی ہوئی۔ حجاج مسجد الحرام میں میزاب رحمت کے نیچے کھڑے ہوکر خانہ کعبہ کی چھت سے گرنے والے پانی سے لطف اٹھاتے رہے۔ موسم خوشگوار ہوگیا۔

مزیدخبریں