وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے
وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے ،وزیراعظم صوبائی وزرا، سیکرٹریزاورپارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئروزیرعلیم خان وزیراعظم عمران خان کوبریفنگ دیں گے،نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے وزیراعظم کوآگاہ کیاجائے گا۔

اجلاس میں پولیس ریفارمزسے متعلق بھی بریفنگ دی جائےگی،حکومت کے پہلے 100 دن سے متعلق پیشرفت کاجائزہ لیاجائے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -