نومنتخب  ایم پی اے میر حمل کلمتی کی کوششوں سے پسنی فش ہاربر کے بند چینل کو  کھول دیا گیا    

نومنتخب  ایم پی اے میر حمل کلمتی کی کوششوں سے پسنی فش ہاربر کے بند چینل کو  ...
نومنتخب  ایم پی اے میر حمل کلمتی کی کوششوں سے پسنی فش ہاربر کے بند چینل کو  کھول دیا گیا    

  

پسنی (ظریف بلوچ )نومنتخب  ایم پی اے میر حمل کلمتی کی کوششوں سے پسنی فش ہاربر کے بند چینل کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے  ۔ اس حوالے سے    سید معیار جان نوری نے ماہی گیر نمائیندوں سے کنٹریکٹر کی ملاقات کراوائی  اور کنٹریکٹر کو باقاعدہ  سے جیٹی کی بند چینل کو عارضی طور پر کھولنے کے لئیے کام شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ اس موقع پر کہدہ امین، کہدہ آفتاب، کہدہ رشید، اور ماہیگیروں کے صدر عبدلغفور بھی موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -