پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ نیند کے مزے لیتے رہے

پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ نیند کے مزے لیتے رہے
پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیر ہاؤسنگ نیند کے مزے لیتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید پر نیند کا غلبہ، اجلاس کے دوران نیند کے مزے لیتے رہے ۔
روزنامہ دنیا کے مطابق اجلاس شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد محمود الرشید پر نیند غالب آگئی۔ وہ کبھی سوتے اور کبھی اونگھتے رہے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ کی جانب سے ملنے والی بریفنگ بھی صوبائی وزیر نے سنی ان سنی کر دی۔