فیصل آباد: خاندان میں شادی نہ کرنے پر نرس کو بھائی زبردستی ساتھ لے گئے

فیصل آباد: خاندان میں شادی نہ کرنے پر نرس کو بھائی زبردستی ساتھ لے گئے
فیصل آباد: خاندان میں شادی نہ کرنے پر نرس کو بھائی زبردستی ساتھ لے گئے

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں خاندان میں شادی نہ کرنے پر نرس کو اس کے بھائی زبردستی ساتھ لے گئے۔

نوائے وقت کےمطابق پولیس نے مغوی نرس کو بازیاب کروا کر دارالامان بھجوا دیا ہے۔ دو بھائیوں کی بہن کو زبردستی نرسنگ ہوم سے لیکر جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آ گئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد