A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پرانی دشمنی کا بدلہ دوسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی ،4ملزمان گرفتار

پرانی دشمنی کا بدلہ دوسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی ،4ملزمان گرفتار

Sep 01, 2018 | 13:06:PM

حافظ آباد، کالیکی منڈی (ویب ڈیسک) نواحی گاؤں کے رہائشی مظہر اقبال کیساتھ کافی عرصہ سے زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس کی رنجش کیوجہ سے ظفر اقبال نے اپنی بیوی زہرابی بی کی مدد سے مظہر اقبال کی 10 سالہ سکول گئی بچی (ط) کو دھوکے سے بلا کر اپنے گھر لے گئی اور کمرے میں بند کر کے اپنے ہی خاوند سے زبردستی زیادتی کرواڈالی۔

روزنامہ خبریں کے مطابق بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ جمع ہوگئے جبکہ ملزم ظفر اقبال موقع پا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔معصوم (ط) کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ پید کوارٹر ہسپتال حافظ آباد ریفر کر دیا گیا جہاں (ط) کا طبعی امداد کے بعد میڈیکل کیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ کا لیکی منڈی شاہد گوندل نفری سمیت جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے ملزمہ زہرا بی بی اور ملزم ظفر کے دو بھائیوں کو بھی گرفتار کر لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔

مزیدخبریں