سیالکوٹ ائیر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف کی خاتون اہلکار نے ایسا شرمناک کام کردیا کہ ویڈیو نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ،اے ایس ایف میں کھلبلی مچ گئی

سیالکوٹ ائیر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف کی خاتون اہلکار نے ایسا شرمناک کام ...
سیالکوٹ ائیر پورٹ پر تعینات اے ایس ایف کی خاتون اہلکار نے ایسا شرمناک کام کردیا کہ ویڈیو نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ،اے ایس ایف میں کھلبلی مچ گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکو ٹ ایئرپورٹ پر اے ایس ایف سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکارکی ویڈیو سو شل وائرل ہوگئی ہے ، جس کا اے ایس ایف حکام نے نوٹس لے کر انکوائری شروع کر دی۔

24 نیوز کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ، ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکارگانے پرسیلفی بنارہی ہے،خاتون اہلکارکوویڈیواپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا،اے ایس ایف نے خاتون کی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری شروع کر دی ،سیالکوٹ ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکار نے گانے پرسیلفی وڈیو بنائی،اے ایس ایف نے ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی،لڑکی کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے گی ۔

لڑکی نے سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی وڈیو میں اے ایس ایف کا لباس پہنے ہوئے بھارت کے مشہور گانے ”نخرا تیرا نی ” پر ڈانس کیا ۔

۔۔۔وڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

قومی -ڈیلی بائیٹس -علاقائی -پنجاب -لاہور -