اقتصادی مشاورتی کونسل کاپہلااجلاس 6ستمبرکو طلب ،وزیرخزانہ صدارت کریں گے

اقتصادی مشاورتی کونسل کاپہلااجلاس 6ستمبرکو طلب ،وزیرخزانہ صدارت کریں گے
اقتصادی مشاورتی کونسل کاپہلااجلاس 6ستمبرکو طلب ،وزیرخزانہ صدارت کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی مشاورتی کونسل کاپہلااجلاس 6ستمبرکو طلب کرلیا گیاجس کی صدارت وزیرخزانہ اسدعمر کریں گے۔

جیونیوز کے مطابق وزیراعظم نے نجی اورسرکاری شعبے کے18ماہرین پرمشتمل اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دی ہے،اقتصادی مشاورتی کونسل کاپہلااجلاس 6ستمبرکو طلب کرلیا گیا،وزیرخزانہ اسدعمر اقتصادی مشاورتی کونسل کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔

مزید :

قومی -