انتخابات ڈیوٹی سے انکار پر کارروائی،8 لیڈی کانسٹیبلزبرطرف،4کی تنخواہ کاٹنے کافیصلہ

انتخابات ڈیوٹی سے انکار پر کارروائی،8 لیڈی کانسٹیبلزبرطرف،4کی تنخواہ کاٹنے ...
انتخابات ڈیوٹی سے انکار پر کارروائی،8 لیڈی کانسٹیبلزبرطرف،4کی تنخواہ کاٹنے کافیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان پولیس نے عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی سے انکار پر کارروائی کرتے ہوئے 8 لیڈی کانسٹیبلزکوبرطرف کردیا ہے جبکہ 4لیڈی کانسٹیبلزکی تنخواہ کاٹنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

جیونیوز کے مطابق کوئٹہ پولیس کی12 لیڈی کانسٹیبلز الیکشن کے دن ڈیوٹی پر نہیں آئی تھیں،بلوچستان پولیس نے عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی سے انکار پر کارروائی کرتے ہوئے8 لیڈی کانسٹیبلزکوبرطر ف کر دیا ہے جبکہ 4لیڈی کانسٹیبلزکی تنخواہ کاٹنے کافیصلہ کیا گیا ہے،خواتین اہلکاروں کیخلاف کارروائی کانوٹیفکیشن ایس ایس پی ہیڈکوارٹرنے جاری کیا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ