ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

  

استنبول(صباح نیوز)ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ترجمان کے مطابق ترکی نے تحریر الاسلام کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ، یہ پابندی ایک صدارتی حکم نامہ کے ذریعے لگائی گئی ۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے جون میں ہی تحریر الاسلام کو انتہاپسند تنظیم القاعدہ اور داعش کی معاونت کرنے والی تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی -