صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشدکاپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ، وارڈز میں طبی سہولتوں کاجائزہ 

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشدکاپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ، ...
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشدکاپنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ، وارڈز میں طبی سہولتوں کاجائزہ 

  

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کادورہ کیا اور وارڈز میں طبی سہولتوں کاجائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد نے اچانک پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اورہسپتال کی صفائی ،وارڈز میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیرصحت کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ میرے دورے کا مقصد ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کا جائزہ لینا ہے،مریضوں کو ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولتیں دینا ان کاحق ہے جبکہ مریضوں اور ان کے لواحقین کی شکایات پر فوری ایکشن ہوگا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -