مدینہ منورہ ، غیر معیاری خوراک تقسیم کرنے والاگروہ گرفتار

مدینہ منورہ ، غیر معیاری خوراک تقسیم کرنے والاگروہ گرفتار
مدینہ منورہ ، غیر معیاری خوراک تقسیم کرنے والاگروہ گرفتار

  

مدینہ منورہ (صباح نیوز)مدینہ منورہ میں غیر معیاری خوراک تقسیم کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مدینہ منورہ میں بازاروں کے نگراں ادارے کے اہلکاروں نے ہوٹلوں کو 430سے زیادہ خوراک پیکیٹ فراہم کرنے والی غیر قانونی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق 430سے زیادہ خوراک پیکیٹ ایک ایسی گاڑی کے ذریعے ہوٹلوں کو فراہم کئے جارہے تھے جن سے خوراک منتقلی پر پابندی ہے۔ اس کاروبارمیں ملوث تارکین کو گرفتار کر کے ضبط شدہ خوراک پیکیٹ تلف کردیئے گئے ۔

مزید :

عرب دنیا -