ایف بی آئی نے نیو میکسیکو میں 5 افرا د کو گرفتار کر لیا

ایف بی آئی نے نیو میکسیکو میں 5 افرا د کو گرفتار کر لیا
ایف بی آئی نے نیو میکسیکو میں 5 افرا د کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو میکسیکو (صباح نیوز)ایف بی آئی نے نیو میکسیکو میں 5 افرا د کووفاقی انسداد ہتھیار کے الزام میں  گرفتار کر لیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی وفاقی تفتیشی ایجنسی ایف بی آئی نے ریاست نیو میکسیکوکے امالیہ کے ایک کیمپس سے 5 افراد کو وفاقی انسداد ہتھیار اورسازش قانون کی خلاف کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف بی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے نیو میکسیکو میں درج کرائی گئی شکایت کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے جینی لیویلی(35)،سراج ابن وہاج(40)،ہجرہ وہاج(37)،سبحان وہاج اور لو کاس مارٹن(40 )کو گرفتار کیا ۔