جان مکین کی خواہش کے مطابق آخری رسومات میں صدر ٹرمپ کی عدم شریک

جان مکین کی خواہش کے مطابق آخری رسومات میں صدر ٹرمپ کی عدم شریک
جان مکین کی خواہش کے مطابق آخری رسومات میں صدر ٹرمپ کی عدم شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جان مکین کی خواہش کے مطابق امریکی صدرٹرمپ ان کی آخر ی رسومات میں شریک نہیں ہو ئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹر جان مکین کی آخری رسومات آج واشنگٹن میں ادا کی گئیں ہیں، سابق امریکی صدور باراک اوباما اور جارج بش بھی اس تقریب میں شریک ہو ئے ہیں لیکن مکین کی خواہشات کے مطابق ان کی فیملی نے موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کی آخری رسومات کی تقریب میں شریک نہ ہوں، ری پبلکن سیاستدان مک کین امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے سخت ناقد تھے،جان مکین دماغ میں رسولی کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل انتقال کر گئے تھے، ان کی عمر 81 برس تھی۔