شیخ شاہد جاوید کوسپورٹس وکلچرل ونگ پنجاب کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارکباد

 شیخ شاہد جاوید کوسپورٹس وکلچرل ونگ پنجاب کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارکباد

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ٹی آئی کے سینئر رکن اور سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹر شیخ شاہد جاوید کو سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ پنجاب کا سینئر وائس پریذڈنٹ بننے پر اہل علاقہ مرید کے اور حلقہ پی پی 170واپڈا ٹاؤن لاہور کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کا سلسلہ جاری رہا۔اس موقع پر شیخ شاہد جاوید نے اہل علاقہ مریدکے اور واپڈا ٹاؤن کے لوگو ں کا دل کی گہرائیوں  سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان سپورٹس اینڈ فیڈریشن افتخار الٰہی  سیکرٹری جنرل نوید عالم نے مجھ پر اعتماد کیا میں کوشش کروں گا کہ پاکستان سپورٹس کلچرل اینڈ فیڈریشن کو پاکستان کے ہر شہر اور گاؤں گاؤں تک پھیلایا جائے۔ہماری فیڈریشن کے پہلے بھی لاکھوں کی تعداد میں ممبر ہیں۔ 

  

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -