گوالمنڈی، 2منشیات فروش گرفتار، چرس‘شراب برآمد، مقدمات درج 

    گوالمنڈی، 2منشیات فروش گرفتار، چرس‘شراب برآمد، مقدمات درج 

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)گو گوالمنڈی پولیس نے منشیات فروش شرجیل اور  جمیل کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 1040 گرام چرس اور 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف منشیات فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیے۔

المنڈی پولیس کی کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -