نیو انار کلی پولیس کی کارروائی، جیب تراش گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

نیو انار کلی پولیس کی کارروائی، جیب تراش گینگ کے 2 ملزمان گرفتار

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس نیو انار کلی کی کارروائی،چوری اور جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث حیدر جیب تراش گینگ کے 2ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی انوسٹی گیشن پولیس نے کاروائی کے دوران جیب تراش  گینگ کے سرغنہ حسنین اور اس کے ساتھی امجد کوگرفتار کر کے ملزمان سے 2موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لیا پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں چوری اور جیب تراشی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -