الحاج میاں محمد اشرف کی زوجہ اور میاں اقبال کی والدہ کی برسی

الحاج میاں محمد اشرف کی زوجہ اور میاں اقبال کی والدہ کی برسی

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)مانگا منڈی الحاج میاں محمد اشرف کی زوجہ میاں محمد اقبال کی والدہ کی تیسری برسی میاں زرعی فارم مانگا منڈی میں منعقد کی گئی جس میں ملک کے علمائے کرام اور نعت خواں حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی  الحاج میاں محمد اشرف کے والدین اور زوجہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے حمدوثناء اور قرآن خوانی کی گئی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے خیر کی گئی اس موقع پر اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -