محرم امیں سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی لائق تحسین ہے،عرفان صدیق

  محرم امیں سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی لائق تحسین ہے،عرفان صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف راوی ٹاؤن و ممبر مارکیٹ کمیٹی عرفان صدیق نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں پنجاب پولیس، ایلیٹ فورس، پاک فوج ودیگر سرکاری افسران و ملازمین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں محرم الحرام کے اجتماعات میں سیکورٹی انتظامات کو خود مانیٹر کرتے ہوئے امن وامان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے بھرپور محنت کی۔