تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

سرداراں بی بی زوجہ محمد شفیع عمر90،رنگ سانولا،کم سنتی ہے ایک سال قبل لاپتہ ہے  اگر کوئی ان کے بارے میں جانتا ہو تو اس پتہ پر فوری اطلاع دے ”محمد سعید ریلوے کالونی نزد مزار بابا بہرام شاہ ملتان کینٹ فون نمبر 03017513017

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -