ڈپٹی کمشنر نے سبزی و فروٹ منڈی سے ملحقہ سائٹ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر نے سبزی و فروٹ منڈی سے ملحقہ سائٹ کا دورہ کیا

  

لاہور(پ ر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ سے ملحقہ سائٹ کا دورہ کیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک بھی ساتھ تھے. بادامی باغ سبزی منڈی سے ملحقہ سائٹ کا دورہ کرنے کا مقصد لنگر خانے کا قیام عمل میں لانا ہے.سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -