عوام سے یکجہتی کیلئے شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کرینگے، احسن اقبال 

  عوام سے یکجہتی کیلئے شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کرینگے، احسن اقبال 

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدراور قائد حزب اختلاف شہباز شریف عوام سے یک جہتی کے لئے کراچی جائیں گے شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کل  کراچی پہنچیں گے شہباز شریف ممتاز سماجی کارکن فیصل ایدھی سے ملاقات کریں گے مسلم لیگ (ن) کے صدر طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے شہبازشریف ناظم آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دفتر جائیں گے پارٹی عہدیداروں اور کارکنان سے کراچی اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور امدادی کاررائیوں پر بریفنگ لیں گے۔

احسن اقبال 

مزید :

صفحہ آخر -