حکومت بلوچستان نے ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 43 سال تک کی عام رعایت دے دی

  حکومت بلوچستان نے ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 43 سال تک کی عام رعایت دے دی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت بلوچستان نے ملازمت کے لیے عمر کی بالائی حد میں 43 سال تک کی عام رعایت دے دی۔بلوچستان حکومت کی جانب سے ملازمت کے لیے بالائی عمر میں رعایت کا اطلاق 23جون 2021 تک ہوگا۔صوبائی حکومت کی جانب سے عمر کی حد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت بلوچستان

مزید :

صفحہ آخر -