فاؤنڈر گروپ نے امیدوار فائنل کرنے کیلئے مشاورت مکمل کر لی

  فاؤنڈر گروپ نے امیدوار فائنل کرنے کیلئے مشاورت مکمل کر لی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت مکمل کر لی، کاغذات زیادہ امیدوار حاصل کریں گے۔ 3ناموں کی منظوری فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین اور مرکزی چیئرمین ہوپ حاجی شاہد رفیق دیں گے۔ ذرائع کو معلوم ہوا ہے فاؤنڈر گروپ نے بے داغ ماضی اور حج ٹریڈ کی نامور شخصیات کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا فاؤنڈر گروپ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ناقابل شکست امیدوار ٹریڈ کو دے گا۔ 

فاؤنڈر گروپ

مزید :

صفحہ آخر -