ایل پی جی کی قیمت میں  اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

  ایل پی جی کی قیمت میں  اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں ایک اعشاریہ 59 روپے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 18.83 روپیفی سلنڈر اضافے کا اعلان کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر کے لیے 11.8 کلوگرام اضافے کے بعد گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 1382 اعشاریہ 38 روپے مقرر کی گئی ہے۔ 
  ایل پی جی 

مزید :

صفحہ آخر -