کورونا وائرس سے مزید 6افرد جان کی بازی ہار گئے، 186نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسکاسلام آباد ملک میں اب تک کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6294 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 295849 تک جاپہنچی ہے۔ بروز پیر اب تک ملک بھر سے کورونا کے مزید 186 کیسز اور 6 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 28 کیسز 2 ہلاکتیں، سندھ 80 کیسز 3 ہلاکتیں، بلوچستان 27 کیسز، اسلام آباد 14 کیسز، گلگت 33 کیسز اور آزاد کشمیر سے 4 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی ہے۔پنجاب سے کورونا کے مزید 28 کیسز اورٓ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جس کی تصدیق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کی گئی ہے۔
کورونا