ڈیرہ: حنیف خان پتافی کا پی ایچ اے دفتر کا دورہ‘ مختلف امور پر بریفنگ 

ڈیرہ: حنیف خان پتافی کا پی ایچ اے دفتر کا دورہ‘ مختلف امور پر بریفنگ 

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ). مشیر صحت پنجاب و چیئرمین محمد حنیف خان پتافی نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا. ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

 ڈاکٹرملک عابد محمود نے انہیں شہر میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی ڈائریکٹر فنانس اعجاز احمد بھٹہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ شجاعت احمد بھی موجود تھے.  چیئرمین محمد حنیف پتافی کو بتایاگیا کہ ڈی جی خان کی 6 منظور شدہ سکیمیں حسین پارک ماڈل ٹاؤن کھوسہ پارک،جناح پارک،سٹی پارک انٹری ایگزیٹ پوائنٹ تونسہ شریف، کمال پارک اورپبلک پارک کیلئے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے مطلوبہ فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔

بریفنگ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -