وہاڑی‘ یوم عاشور پر دو گروپوں میں تصادم
وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)یوم عاشورہ دسویں محرم الحرام کے تعزیہ کے جلوس میں کے دوگروپوں کے درمیان تصادم (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
ہوگیاایک دوسرے کی گھونسوں مکوں سے تواضع کی تعزیہ کے جلوس کے اختتام پردوبارہ تصادم ہوتے ہوتے رہ گیاپولیس نے حالات پرقابوپایااورفریقین سے مذاکرات کئے ایک فریق نے ڈی پی اوکودرخواست دے دی۔