حضرت بہاء الدین زکریا ؒ کا سالانہ عرس  5صفر المظفر سے شروع‘ فنڈز مختص 

  حضرت بہاء الدین زکریا ؒ کا سالانہ عرس  5صفر المظفر سے شروع‘ فنڈز مختص 

  

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا، شیخ الاسلام حضرت غوث بہاء الدین زکریا ملتانی کے1 78ویں سالانہ عرس کی تقریبات 5 صفر المظفرکو درگاہ عالیہ قلعہ(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

 کہنہ قاسم باغ ملتان میں شروع ہوں گی جس کی صدارت درگاہ کے سجادہ نشیں مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کریں گے۔ عرس انتظامات کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف نے 5 لاکھ 37 ہزار روپے کے فنڈز مختص کر دئیے ہیں۔

فنڈز 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -