متحدہ جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کانفرنس 

  متحدہ جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام شہدائے اسلام کانفرنس 

  

ملتان (سٹی رپورٹر)متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام پندرہویں شہد ائے اسلام کا نفر نس منعقد ہو ئی(بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

 اس موقع پر علا مہ خالد فاروقی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا شہدائے اسلام نے صبر واشفا مت کا درس دیا حضرت امام حسین اور صحابہ کرام کی زند گی ہمارے لیے مشعل راہ ہے ملکی استحکام اور فر قہ وار یت کے خا تمہ کے لئے گستا خان صحابہ واہل بیت کو فورا گر فتا ر کیا جائے سید تو فیق الر حمن را شدی حا فظ سیف اللہ اعظم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا صحا بہ کرام اور اہل بیت کی گستا خی کسی صورت برداشت نہیں کر نیگے غیر ملکی لا بی کے ایما ء پر ملک کو عد م استحکا م اور فر قہ وار یت کی آگ میں لپیٹنے کی شازش ہو رہی ہی ملک کے سلامتی ادارے ان کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں پا کستا ن کے استحکا م اور سلا متی کے تحفظ کے لئے کسی قر نا نی سے دریغ نہیں کر نیگے ملک دشمن اور اسلا م عنا صر کے مذموم اداردں کو خا ک میں ملائیں گئے۔

کانفرنس .

مزید :

ملتان صفحہ آخر -