ڈی ایچ اے بہاولپور کی طرف سے این زیڈ مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو ملک نصیر احمد کیلئے بیسٹ بزنس اچیومنٹ ایوارڈ

 ڈی ایچ اے بہاولپور کی طرف سے این زیڈ مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو ملک نصیر احمد ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے بہاولپور کی طرف سے این زیڈ مارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو ملک نصیر احمد کے لیے بیسٹ بزنس اچیومنٹ ایوارڈ شاندار کا رکردگی کا ایوارڈ ملک نصیر احمد نے ایڈ منسٹریٹرڈی ایچ اے بہاولپور بریگیڈئر شاہد محمود سے وصول کیا اس موقع پر ملک نصیر نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ڈی ایچ اے بہاولپور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا ڈی ایچ اے بہاولپور DHAکی دنیا میں خوبصورت اضافہ ہے بہاولپور ڈی ایچ اے میں بڑی تیزی سے کام ہو رہا ہے اچھی اور خوبصورت محفوظ سوسائٹی مین رہائش رکھنے کے خواہش مند کے لیے ڈی ایچ اے بہاولپور میں خرید داری کا اچھا موقع ہے۔ 

 اچیومنٹ ایوارڈ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -