حاجی ریاض قصاب کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

حاجی ریاض قصاب کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

  

مردان (بیورورپورٹ)حاجی ریاض قصاب کی ہمشیرہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج منگل کے روز محلہ شریف آباد باڑی چم میں ادا کی جائیگی مرحومہ حاجی سراج، حاجی الیاس کی بہن اعجاز خان، عمران خان، سفید خان کی خالہ اویس خان عباس خان اور شہزاد خان کی پھوپھی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -