عرفان قادر انتقال کر گئے

عرفان قادر انتقال کر گئے

  

شیرگڑھ (نامہ نگار)  گورنمنٹ کامرس کالج مردان کے جواں سال لیکچررعرفان قادر انتقال کر گئی مرحوم کو اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم اور معززین علاقے نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم پروفیسر فضل قاد ر کے فرزند ماسٹر طارق قادر سوئی گیس مردان کے انجینئر فاروق قادر کے بھائی ڈاکٹر محمد اسحاق خان اور انجینئر محمد یوسف خان کے ماموں زاد جبکہ بہادر شیر اور محمد طاہر لیب  سپرنٹنڈنٹ کے چچا زاد بھائی تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ حاجی جان گل کلے فضل اباد میں ادا کی جائیگی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -