امیدوار فائنل کرنے کیلئے خدمت گروپ نے اجلاس آج بلا لیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات میں امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے خدمت گروپ کے چیئرمین سابق چیئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد نے اہم اجلاس آج بلا لیا۔ ایگزیکٹو ممبران کی 3نشستوں کے لیے 3امیدوار میدان میں اتارنے کافیصلہ، خدمت گروپ نے پنجاب بھر سے خدمت گروپ کی طرف سے حصہ لینے کے خواہش مند افراد سے پہلے ہی نام مانگ رکھے ہیں۔
اجلاس