ا رشد فیرید خان اور شاہد احمد سندھو جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات

    ا رشد فیرید خان اور شاہد احمد سندھو جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19کے افسرا رشد فیرید خان اورسیکرٹریٹ گروپ کے ہی گریڈ 20کے افسر شاہد احمد سندھو جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات۔ ارشد خان ان دنوں ایوان صدر سیکرٹریٹ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کر رہے تھے۔ جبکہ شاہد احمد سندھو ااسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی تھے۔ دونوں جوائنٹ سیکرٹری کل پیر کو وزارت مذہبی امور میں رپورٹ کریں گے۔ اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 

جوائنٹ سیکرٹری

مزید :

پشاورصفحہ آخر -