ہوپ کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات کیلئے کاغذات آج حاصل کیے جا سکیں گے

  ہوپ کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات کیلئے کاغذات آج حاصل کیے جا سکیں گے

  

لاہور(دویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات کیلئے آج کاغذات حاصل کیے جا سکیں گے۔مرکزی چیئرمین الیکشن کمیٹی نصیر مْغل ملک بھر کے انتخابات کو مانیٹرکریں گے۔ اسلام آباد ہوپ کے انتخابات کی براہ راست نگرانی کریں گے۔ اسلام آباد کے لئے امیدوار ہوپ اسلام آباد پنجاب کے امیدوار لاہور، ملتان سے بلوچستان زون کے کوئٹہ سے کے پی کے فاٹا کے پشاور سے سندھ زون کے کراچی ہوپ کے دفتر سے کاغذات نامزدگی حاصل کرسکیں گے۔4ستمبر 2020ء تک کاغذات جمع ہوں گے۔ پولنگ 19ستمبر کو کراچی، اسلام آباد، پشاور، لاہور، ملتان،کوئٹہ میں ہو گی۔ 

کاغذات

مزید :

پشاورصفحہ آخر -