ہوپ انتخابات،ہم خیال گروپ کے سربراہ خالد محمود جاوید بھٹی کی منظور حسین جعفری سے ملاقات

  ہوپ انتخابات،ہم خیال گروپ کے سربراہ خالد محمود جاوید بھٹی کی منظور حسین ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 19ستمبر2020؁ء کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ہم خیال گروپ کے سربراہ الحاج خالد محمود جاوید بھٹی کی جعفریہ حج و عمرہ، زیارت ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما منظور حسین جعفری سے ملاقات، 19ستمبر 2020؁ء کو ہونے والے ہوپ پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت،منظور حسین جعفری کی طرف سے خالد بھٹی کی حج و عمرہ ٹریڈ کے لیے تاریخ ساز خدمت پر خراج تحسین۔ خالد بھٹی نے اس موقع پر پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کو متحد کر کے ٹریول ٹریڈ کو در پیش مسائل کو حل کرنے پر اتفاق کیا۔ منظور حسین جعفری نے ہوپ کے 19ستمبر2020؁ء کو ہونے والے انتخابات کے انعقاد کو کامیاب بنانے کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

ملاقات

مزید :

پشاورصفحہ آخر -