ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگان کا ڈی یچ کیو ہسپتال نوشہرہ کا دورہ 

  ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگان کا ڈی یچ کیو ہسپتال نوشہرہ کا دورہ 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگان کا ڈی یچ کیو ہسپتال نوشہرہ کا دورہ ھسپتال کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار ایم ایس نوشہرہ ڈاکٹر شعیب خان کی کاوشوں کو سراہااس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کا اچانک معائنہ کیا اس موقع پر ایم ایس نوشہرہ ڈاکٹر محمد شعیب خان نے ہسپتال کے متعلق بریفینگ دی ڈی سی نوشہرہ ہسپتال کے مختلف شعبوں میں گئے اور مریضوں کی مشکلات کا جائزہ لیا ڈی سی نوشہرہ نے ہسپتال کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ھوئے کہا کہ کم وسائل میں اتنے بڑے ہسپتال میں مریضوں کوبہترین طبی سہولیات کی فراہمی بہترین اقدام ھے ایم ایس ڈاکٹر شعیب خان کا ہسپتال کیلئے کئے گئے اقدامات قابل تحسین ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -